خانیوال
سابق ڈی ایس پی مہر غلام فرید ہراج بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ آج دس بجے دن آبائی علاقہ تحصیل کبیر والا میں ادا کی جائے گی
سابق ڈی ایس پی تحصیل احمد پور سیال، شورکوٹ ،بصیر پور مہر غلام فرید ہراج بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں – نماز جنازہ آج 10:00بجے دن چوکی نرول تحصیل کبیر والا میں پڑھایا جائے گا، شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +
کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ بارہ میل انسپکٹر محمد آصف چوہان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، خطرناک ڈکیت گینگ کو گرفتار کرکے دس مقدمات کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، رپورٹ ضیغم عباس عاجز بیوروچیف پاکستان ان لائن نیوز
سرکل کبیروالہ ڈی پی او خانیوال اسماعیل الرحمن کھاڑک اور ڈی ایس پی کبیروالہ عبدالغفور کی سربراہی میں کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ بارہ میل انسپکٹر محمد آصف محمود چوہان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی- تفصیل کے مطابق کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ بارہ میل انسپکٹر محمد آصف محمود چوہان نے … Read more