وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جرائم پیشہ افراد کے خلاف تھانہ وریام والا کے ایس ایچ او عدیل خان لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، چوری اور مویشی چور میں ملوث دو گینگ گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 9 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،مزید تفتیش جاری، کریمنل گینگز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن جرائم کے خاتمے تک جاری رہے گا، ڈی پی او جھنگ
رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ سینئر صحافی و کالم نگار وریام والا بیوروچیف پنجاب جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +