جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) کشمیر کا الیکشن کسی سیاسی پارٹی کی جیت کا الیکشن نہیں، الحاق پاکستان کے نظریے کا الیکشن ہے،لاکھوں کشمیریوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے کشمیر کاز بچایا ،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر شرکاء نے الیکشن مہم کے سلسلے میں نواحی علاقہ جبوانہ میں کشمیری ووٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا

کشمیر کا ایکشن کسی سیاسی پارٹی کی جیت کا الیکشن نہیں الحاق پاکستان کے نظریے کا الیکشن ہے۔

میں 3 ارب ڈالر تھے آج 24 ارب ڈالر ہیں۔ ایک وقت تھا جب شہباز شریف دیگر ممالک کے دورے کرتے تو وہ سوچتے تھے کہ یہ مانگنے آیا ہے۔ آج وزیر اعظم شہباز شریف پر سپر پاورز کو بھی ناز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے کے بعد اب شہباز شریف عوام کو ڈیفالٹ سیچاننے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ایک مخص جو امت مسلمہ کا لیڈر بنا پھرتا تھا بھارت کے خلاف جنگ سے ڈرتا تھا اور کہتا تھا ہمارے ٹینکوں میں تیل نہیں ہم بھارت سینہیں لڑ سکتے ۔ پھر دنیا نے دیکھا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاک فوج نے اپنے سے چھ گنا بڑے دشمن بھارت کو دھول چٹائی۔ جلسہ عام سے سینیٹر انوشے رحمن اور امیدوار ناصر حسین ڈار نے بھی خطاب کیا۔

ن لیگ جھنگ چوہدری شریف انصاری اور دیگر قائدین بھی موجود تھے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بھارت نے جب معرکہ حق میں پاکستان سے دھول چائی تو اس نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے لئے سازش شروع کر دی۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی مہم کا میں کیمپ ہے۔

اس وقت سب سے زیادہ ذمہ داری ن لیگ کی ہے کہ نظریہ الحاق پاکستان کو زندہ رکھے۔ انہوں نے کہا کہ لاکھوں کشمیریوں نے اپنی جان و مال کا نذرانہ دیگر کشمیر کاز کو بچایا ۔ جب پاکستان انڈیا سے میچ جیتا ہے تو پاکستان میں ہے تو پاکستان میں مٹھایاں بانٹی جاتی ہیں جبکہ مقبوضہ مقبوضہ کشمیر کشمیر میں میں اس اس جیت جیت کے کے بدلنے بدلے کشمیریوں کشمیریوں کا کا خون بہایا جاتا ہے۔ انوں نے کہا کہ کشمیری غدار نہیں پاکستانیوں سے بڑے پاکستانی ہیں۔ کشمیر میں قیام پزیر ہیں –

حکومتیں گرانے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا، 27 جولائی ن لیگ کی کامیابی نہیں بلکہ نظریہ الحاق پاکستان کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ جھنگ میں کشمیریوں کے ووٹ لاہور کے ووٹرز کے برابر ہیں جو لیگی امیدوار کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے۔ جلسے سے وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نے ہوئے کہا کہ 2022 میں شہباز شریف نے اپنی سیاست نہیں بلکہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ۔

2017 میں پٹرول 65 روپے اور ڈالر ایک سو روپے کا تھا پھر دھرنے والے آئے اور کہا کہ ہمیں 65 روپے والا نہیں روپے 265 5 والا پٹرول چاہیے ۔ دھر نے والوں نے نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے کی پالیسی اپنائی۔ انہوں نے کہا کہ 2022 میں قومی خزانے

سینئر مسلم لیکی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 27 جولائی کو ہونے والا کشمیر کا الیکشن کسی سیاسی پارٹی کی جیت کا الیکشن نہیں الحاق پاکستان کے نظریے کا ایکشن ہے۔ ساڑھے چار لاکھ کشمیری مہاجرین کی شناخت کسی صورت کھونے نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جھنگ میں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 34 جموں ون میں ن لیگ کے امیدوار ناصر حسین ڈار کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب نواب فیصل حیات جبوانہ کے ڈیرہ پر ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے کیا۔ اس اس موقع موقع پر صوبائی وزیر وزیر صحت خواجہ عمران عمران نذیر، سینیٹر انوشے رحمن، ممبر صوبائی اسمبلی بیگم عابدہ بشیر ، سابق ایم پی اے راشدہ یعقوب شیخ ضلعی صدر