کوٹ ادو
شوہر کو منانے کے لئے تعویذ لینے کے لئے جعلی پیر کے پاس جانے والی خاتون کو پیر کی وجہ سے ہی طلاق ہوگئی،🙂🙂🙂جعلی پیر تعویز دینے کے بہانے کئی مرتبہ خاتون کو زی ا د تی کا نشانہ بناتا رہا،،خاتون نے تعویذ کے لئے آنے سے انکار کیا تو جعلی پیر نے پوری کہانی شوہر کو سناکر خاتون کو طلاق دلوادی🙂🙂🙂🙂🙂🙂🥲
پولیس رپورٹ کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے احسان پور میں خاتون اپنے ناراض شوہر کو منانے کا تعویز لینے غلام رسول نامی جعلی پیر کے پاس گئی،جعلی پیر 7 ماہ سے ہر ہفتے تعویذ کے لیے بلاتا رہا اور کئی مرتبہ اسے زیادتی کا نشانہ بنایا،،خاتون کے مطابق بار بار زیادتی کئے جانے کے باعث اس نے تعویذ کے لئے جانا 🙂🙂🙂🙂🙂🙂چھوڑا تو پیر نے بدلہ لینے کے لیے اسکو بلیک میلنگ کرتے ہوئے کی جانے والی کالز کی آڈیو ریکارڈنگز اسکے🙂🙂🙂🙂 شوہر کو سنادیں۔
آڈیو ریکارڈنگ سننے کے بعد شوہر نے خاتون کو طلاق دیدی،،پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ دائرہ دین پناہ میں مقدمہ درج کرکے جعلی پیر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں-
#پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #نیوز #بریکنگ نیوز #دائرہ دین پناہ #کوٹ ادو #شوہر #طلاق #جعلی پیر