فیصل آباد
مسجد میں مائیک سے کرنٹ لگنے کا حادثہ ، مؤذن جاں بحق ، قاری زخمی۔۔۔
سرگودھا روڈ نلکا کوہالہ اسٹاپ پر 20 سالہ مؤذن عثمان اذان دیتے ہوئے مائیک سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔۔۔
جبکہ انہیں بچاتے ہوئے 40 سالہ قاری غلام رسول زخمی ہوگئے۔۔۔
ریسکیو نے دونوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔زرائع
#فیصل آباد #مسجد #ازان #موزن #مائیک کرنٹ #نیوز #پنجاب #پاکستان آن لائن نیوز #افسوسناک واقعہ #بجلی کا کرنٹ لگنے سے مؤذن جان بحق #الائیڈ ہسپتال #فیصل آباد سرگودھا روڈ #کوہالہ سٹاپ