معروف سٹیج ڈانسر پر فائرنگ، ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا

*اسٹیج ڈانسر حنا شیخ پر فائرنگ کیس میں اہم انکشاف*
فائرنگ کر نے والا ملزم سابق سی سی ڈی اہلکار نکلا پولیس کے ملزم کو گرفتار نہ کرنے پر اداکارہ قانونی ٹیم کے ہمراہ آر پی او آفس پیش ہوئیں سابق سی سی ڈی اہلکار اسٹیج ڈانسر سلک کا قریبی دوست ہے حنا شیخ

#فیصل آباد #سٹیج ڈانسر حنا شیخ پر فائرنگ #آر پی او فیصل آباد #نیوز #بریکنگ نیوز #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #