شادی کے بعد ناپسند خاوند کو چھوڑ کر خلع لینے والی خاتون والدین کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد: پسند کیخلاف شادی تسلیم نہ کرنے پر والدین نے بیٹی کو قتل کردیا۔

واقعہ تھانہ نیلور کی حدود میں پیش آیا۔ حنا ظرہف کی شادی نوید حسن نامی نوجوان سے اس کی مرضی کے خلاف کی گئی تھی، جس سے ناخوش ہو کر حنا نے عدالت سے خلع لے لیا تھا۔

حنا کے والد 13 اگست کو اسے لاہور سے اسلام آباد لائے یقین دہانی کرائی کہ اسے کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا، تاہم گھر پہنچنے کے بعد اہلخانہ نے اسے قتل کردیا۔ 💔

#اسلام آباد #ناپسند شادی #خلع #دلہن قتل #تھانہ نیلوفر #والدین #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #نیوز