*🚨حکومت کا 8 شہروں میں پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ*
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، بہاولپور، پشاور، راولپنڈی، حیدرآباد اور کوئٹہ کے پاسپورٹ دفاتر اب صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک دو شفٹوں میں کام کریں گے -!!!’