ایک آئی فون کا مطالبہ ،تین قیمتی جانیں لے گیا

*بھارت،بیٹا کھائی کے کنارے کھڑا ہو کر آئی فون کے لئے باپ کو بلیک میل کر رہا تھا*
“`باپ نے بیٹے کو اچانک دبوچنے کی کوشش کی دونوں باپ بیٹا کھائی میں گر گئے“`
`پیچھے ماں نے بھی چھلانگ لگا دی، تینوں ہلاک`