*🚨ٹھٹھہ میں بجلی کے تاروں سے ٹریکٹر ٹرالی ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق*
ٹھٹھہ: پیر جو گوٹھ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی بجلی کے تاروں سے ٹکرا گئی، کرنٹ لگنے سے ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ایک خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد مزدور تھے اور چاول کی فصل کاٹ کر اپنے گھروں کو جا رہے تھے۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +