شور کوٹ،حویلی بہادر شاہ مریم نواز شریف CM پنجاب کے ویژن کے مطابق میڈم سیدہ سدرہ حنیف شاہ ایگریکلچر (افیسر ایکسٹینشن) وریام والا اور محمدنوید اقبال (فیلڈ اسسٹنٹ) اورجملہ ٹیم کا وزٹ مخدوم کرنل غضنفر عباس قریشی MPA PP 128,کے ڈیرہ پر ہوا
اس موقع پر حویلی بہادر شاہ کی معروف سیاسی شخصیت مخدوم حاجی عنصر عباس شاہ قریشی اور مخدوم حاجی شفقت عباس شاہ قریشی کسان صدر اور کافی کسان حضرات موقع پر موجود تھے اس موقع پر میڈم سیدہ سدرہ حنیف افیسر کا مخدوم حاجی عنصر شاہ کے ڈیرہ پر اور کسان حضرات کو (CMپنجاب) کاخصوصی پیغام دیا کہ اپنی فصلوں مثلا (کماد و دھان) کی باقیات کو اگ نہ لگایا کریں اس میں اپنے ارد گرد ماحول پر برا اثر ہوتا ہے-
اور ان کو اگ لگانے سے دھواں کی وجہ سے سموگ جیسی بیماریاں مثلا(بزرگ اور چھوٹے نھنے منھے بچوں کی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ پیغام مخدوم برادران نے بھی اپنے علاقے کے کسان بھائیوں کو دیا جہاں پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈم سدرہ حنیف نے کہا ہمیں اپنی فصلوں پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینی چاہئے انہی پر زیادہ توجہ دیں-
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +