معروف ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن کی ہلاکت کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا، والد کی مدعیت میں سابق شوہر سمیت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج، حراست میں لے لیا گیا

*ٹک ٹاکر، بیوٹیشن ارشم کی ہلاکت میں نیا موڑ*

*🔥لاہور پولیس نے واقعے کے 5 روز بعد قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ مقتولہ کے والد کے بیان پر درج کیا گیا۔*

*📢ابتدائی طور پر پولیس نے معاملے کو خودکشی قرار دیا تھا۔ پولیس نے قتل کے مقدمہ کے بعد دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے ملزمان میں مقتولہ کا سابق شوہر اکرم بھی شامل ہے۔*

*🔷ارشم مقصود چار ستمبر کو اپنے فلیٹ میں مردہ پائی گئی تھی۔ قریبی فلیٹوں پر موجود افراد نے فلیٹ سے تعفن اٹھنے پر پولیس کو اطلاع دی تھی۔ ارشم بیوٹشن تھی۔*

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +