اے آئی کی مدد سے والد کو زہر دینے والا نوجوان گرفتار

‏لاہور: اے آئی سے زہر دینے کا طریقہ پوچھنے والا 17 سالہ نوجوان گرفتار

‏لاہور: این سی سی آئی اے پنجاب نے باپ کو زہر دینے والے طالب علم کو بہاولپور سے پکڑ لیا

‏لاہور: ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب حسام بن اقبال کی ہدایت پر فوری کارروائی

‏لاہور: کرائم ڈراما ’بریکنگ بیڈ‘ سے متاثرہ نوجوان کی گھر میں قائم لیبارٹری بے نقاب

‏لاہور: ملزم نے آسٹریلیا اور اسلام آباد سے کیمیائی مواد منگوا کر زہر تیار کیا

‏لاہور: والد کو پہلی بار زہر دینے کی ناکام کوشش پر اے آئی سے دوبارہ رہنمائی مانگی گئی

‏لاہور: بیرون ملک سے ملنے والی انٹیلی جنس اطلاع پر ڈائریکٹر این سی سی آئی اے حسام بن اقبال کا ایکشن

‏لاہور: واقعے نے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر اہم سوالات اٹھا دیے