اٹک
حسن ابدال تھانہ کی چوکی میں محرر کو فائر مارنے والی ٹک ٹاکر لیبا طارق کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔
ٹک ٹاکر لیبا محرر کی دوست تھی،جس کیساتھ محرر نے بیوفائی کی تھی۔۔۔
جس پر ملزمہ نے طیش میں آکر چوکی میں ڈیوٹی پر موجود محرر کو فائر مار دیا۔۔۔
جب کہ خوش قسمتی سے فائر قمیض میں لگ گیا،اور محرر صاحب اس واقعہ میں محفوظ رہے،جبکہ ملزمہ موقعہ سے فرار ہو گئی۔۔۔