جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی سی ڈی انسپکٹر اشفاق انجم کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، سی سی ڈی ٹیم سے بچ نکلنے کی کوشش میں تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر ریکارڈ یافتہ مجرم زخمی حالت میں گرفتار ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،عمران نذر صابری

جھنگ سی سی ڈی ملزمان مجرمان کے خلاف متحرک

دلو والا کا مشری خان ولد عطاء محمد جوگیرہ ریکارڈ یافتہ سی سی ڈی ٹیم سے بچ کر بھاگنے کی کوششں میں دارلسکینہ سے لنک روڈ فیصل آباد روڈ کی جانب تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر ٹانگ تڑوا بیٹھا زخمی حالت میں گرفتار
انسپکٹر اشفاق انجم مع ٹیم کی کاروائ
چوری شدہ موثر سائیکل بھی برآمد

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +