*پشاور دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت گرنے کا دلخراش واقعہ، لاشوں کا انبار لگ گیا😢*
*📢پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 29 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق*
*🔥منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے کے نیچے سے تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر*
*افسوسناک خبر | پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 28 معصوم بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق*
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کی چھت گرنے سے ایک دلخراش سانحہ پیش آیا، جس میں 28 معصوم بچے اور ایک استاد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 19 افراد زخمی ہو گئے۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں 6 بچیاں بھی شامل ہیں اور تمام بچوں کی عمریں 13 سال سے کم تھیں۔