جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) بین الاقوامی سماجی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے پہلے فیز کے 25 مستحق گھرانوں کی تعمیر مکمل ہونے پر مالکان کو گھروں کی چابیاں دے دی گئیں

جھنگ ۔
ساجد علی چدھڑ ڈائریکٹر آپریشنل پاکستان بین الاقوامی سماجی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ نے پہلے فیز کے 25 مستحق گھرانوں کی تعمیر مکمل هونے پر افتتاح بھی کیا اور مستحق گھروں کے مالکان کو گھروں کی چابیاں بھی دے دی گی ۔ .

یاد رھے ایک مکان کی لاگت 25 لاکھ کے لگ بھگ ھے جس میں دو کمرے ،ایک برآمدہ ،ایک کچن ،واش روم ،سولر پروجیکٹ ،گیٹ دروازے اور چار دیواری شامل ہے ۔
ان شاء اللّه مکانوں کی تعمیر کا دوسرا فیز /مرحلہ مرحلہ جلد شروع کیا جاۓ گا ۔۔۔
پیرکوٹ سدهانہ یونین کونسل کے موضع بستی بلوچ /نکہ بلوچ میں ساجد علی چدھڑ مستحق خاندان کو گھر کی چابی دیتے ھوئے-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500