اداکار عمران عباس نے ٹی وی ڈراموں کو خیرباد کہہ کر اپنی زندگی کا رخ بدل لیا ہے۔
*انہوں نے تصدیق کی کہ اب وہ اسلام آباد میں اپنے کنسٹرکشن بزنس اور فلاحی کاموں پر توجہ دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اب صرف وہی کام کرنا چاہتے ہیں جو ان کی آخرت سنوارے۔*