*ملتان رات گئے کار حادثہ پانچ دوستوں کی زندگیاں ختم*
بوسن روڈ پر تیز رفتار کرولا کو حادثہ، کار دیوار سے ٹکرا تے ہی آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث پانچ دوست جان بحق ہو گئے
ملتان رات گئے کار حادثہ پانچ دوستوں کی زندگیاں ختم*
*دو سگے بھائی ملتان زکریا ٹاؤن اور باقی تین دوست شجاع آباد کے رہائشی تھے-