معروف نجی کمپنی کی کوچ کو حادثہ، مبینہ طور 8 مسافر جان بحق 32 زخمی

راجن پور: انڈس ہائی وے پر ستارہ پمپ نزد بنگلہ ہدایت کے قریب عادل شاہ کوچ حادثے کا شکار ۔
ریسکیو 1122

راجن پور : حادثے کے نتیجے میں 32 افراد زخمی 8 مسافر جان بحق ۔۔ ریسکیو 1122

راجن پور : زخمیوں اور جان بحق ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں ۔ ریسکیو 1122

راجن پور : مسافر کوچ کراچی سے ڈی جی خان جارہی تھی ۔ ریسکیو 1122

راجن پور : مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی تھی ۔ ریسکیو 1122

راجن پور : 12 زخمیوں کو موقع پر طبعی امداد جبکہ 20 مسافروں کو ٹی ایچ کیو روجھان منتقل کردیا گیا ۔ ریسکیو 1122