شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ ظفر احمد کی چک نمبر 504 سیالاں والا میں ڈیرہ میاں اعظم کاٹھیا پر آمد ،کاٹھیا عمائدین کا پرتپاک استقبال، اس موقع پر خوشگوار باہمی ملاقات ،محبت خلوص اور احترام کا اظہار، معزز مہمان کی آمد پر انتہائی خوشی کا اظہار ،رپورٹ ملک نیر

🌹 پُرتکلف ناشتہ و اعزازی میزبانی — ڈیرہ میاں محمد اعظم کاٹھیا 🌹

شورکوٹ۔(رپورٹ ملک نیر) چک نمبر 504 سیالانوالہ میں ڈیرہ میاں محمد اعظم کاٹھیا پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ، جناب ظفر احمد صاحب کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ عزت و افتخار رہی۔

اس پُرمسرت موقع پر جناب ظفر احمد صاحب کے اعزاز میں پُرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران خوشگوار ماحول میں باہمی ملاقات، محبت، خلوص اور احترام کے جذبات کا اظہار ہوا۔ ان کی آمد ہمارے لیے نہ صرف باعثِ مسرت بلکہ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا ایک خوبصورت موقع بھی تھی۔

✨ میزبانانِ گرامی و معزز شرکاء ✨

▪️ میاں ظفر اقبال، ولد میاں محمد اعظم کاٹھیا، نمبردار
▪️ میاں عبدالغفور کاٹھیا، ولد میاں محمد اعظم کاٹھیا
▪️ میاں محمد حیدر کاٹھیا، لختِ جگر
▪️ میاں محمد شریف کاٹھیا، چیئرمین
▪️ میاں جاوید اقبال، ولد میاں نور اکبر کاٹھیا، نمبردار 499، المعروف صدر
میاں مظہر حسین، ولد میاں محمد اعظم کاٹھیا ▪️ مہر ریاض حسین، چک نمبر498/▪️*پروفیسر میاں حنظلہ کاٹھیا*
◾میاں شوکت حسین دلو▪️ میاں محمد آفتاب اعظم کاٹھیا
▪️میاں مہتاب اعظم کاٹھیا، ایڈووکیٹ
▪️ وقاص حیدر کھیچی
📍چک نمبر 504

تمام معزز مہمانوں کی تشریف آوری اور شرکت ہمارے لیے باعثِ فخر و مسرت رہی۔ ہم جناب اسسٹنٹ کمشنر صاحب اور تمام معزز مہمانانِ گرامی کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

اللہ تعالیٰ محبت، خلوص اور باہمی احترام کے ان خوبصورت تعلقات کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور تمام معزز شخصیات کو عزت، صحت اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک /چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +