*ڈیموکریٹ امیدوار عبدل السید کامیاب، امریکی تاریخ کے پہلے منتخب مسلم سینیٹر بن گئے*
امریکی میڈیا کے مطابق مشی گن میں ڈیموکریٹ عبدل السید نے سینیٹ کی نشست پر مائک راجرز کو شکست دیکر امریکی تاریخ میں سینیٹ کے لیے پہلے مسلمان رکن منتخب ہوگئے۔
انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد عبدل السید نے کہا کہ انتخابی مہم میں میرے عقیدے اور میرے نام کو نشانہ بنایا گیا مگر میں نے ٹرمپ کے الزامات کے باوجود جہدوجہد جاری رکھی۔