راجہ کونسلر محمد الیاس ایڈووکیٹ ووکنگ سرے کاؤنٹی کا سیاسی سماجی معاشرتی تعلیمی اور تمدنی حوالوں سے ایک نمایاں رول رہا ہے وہاں کھیل کے میدان میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے متعدد ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ٹھہرے

صدیوں پرانے حقائق ۔
انگلینڈ میں ووکنگ ، سرے کے ایک تاریخ ساز شہر جہاں عالم اسلام کی پہلی Shah Jahan Mosque 1889 کی تعمیر مکمل ہوئی وہاں پر ہی جنگ عظیم اول 1914 کے دوران مسلمان فوجیوں کی فوتیدگی کے حوالے سے پہلے مسلم قبرستان کا قیام عمل میں آیا جہان تمام مرحومین کی قبروں کو بعد ازاں برطانیہ کے سب سے بڑےقبرستان Brookwood Cemetery میں منتقل کر کے سن 2014 میں صد سالہ تقریبات کے دوران لاکھوں پونڈ کے اخراجات سے اس مقدس ایریا کو پیس گارڈن کے نام سے Preserve کر لیا گیا ہے-

جہاں تفریحی طبح کے لیے بالخصوص اسلامک ہسٹری سے دلچسپی رکھنے والوں اور تاریخ اسلام پہ Research کرنے والوں کی سال بھر آمد و رفت جاری رہتی ہے ۔
اس درخشاں تاریخ میں جہاں اس ” پیر_کوہ نشیں ” کا سیاسی سماجی معاشرتی تعلیمی اور تمدنی حوالوں سے ایک نمایاں رول رہا ہے وہاں کھیل کے میدان میں بھی اپنا حق ادا کرنے میں کوئی کوتاہی نہیں بھرتی اور 1914 ہی میں قاہم ہونے والے Woking Park Bowling Club کے باضابطہ ممبر ہو کر 2018 میں ڈبل ٹرافی جیت کر کلب میں آویزان بورڈ پر پہلے مسلمان کا نام لکھوایا گیا اور اپریل 2026 میں انڈور شارٹ میٹ فانلسٹ اور آگست 2026 میں اوٹ ڈور مکسڈ ٹریپل ونر کے طور پر ایک بار پھر اس اعزاز کو بفضل تعالٰی آپ سب بچشم خود تصویری صورت میں ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔

اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا ۔اللہ پاک آپ سب کو بھی مکمل صحت اور سلامتی_ایمان کے ساتھ اپنی حفظ و آمان میں رکھے اور اپنے سوا کسی دوسرے کا محتاج نہ کرے ۔ آمین ثمہ آمین اور اللہ حافظ ۔
Annual Dinner & Presentation of Prizes took place on Friday 13th November 2026 at Cohbham Golf Club. Surrey, England.

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +