گڑھ مہاراجہ(شیخ غلام مصطفیٰ )للہ فائڈویشن کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے مستحق بیٹوں بیٹیوں کے گھربسانے کاخواب حقیقت میں بدل گیا، للہ فاؤنڈیشن کی جانب سے41 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی خوبصورت تقریب، دلہا دلہنوں سمیت آنے والے مہمانوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے پرتپاک استقبال کیا گیا، رپورٹ رانا فیصل اقبال ،رانا محمد نعیم خان

گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال)للہ فائڈویشن کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے مستحق بیٹوں بیٹیوں کے گھربسانے کاخواب حقیقت میں بدل گیا۔للہ فاؤنڈیشن کی جانب سے41 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی خوبصورت تقریب حسین مارک احمدپور سیال میں منعقد ہوئی شادی کے بندھن میں بندھے- بیٹیاں اچھے مستقبل کے خواب سجائے پیاگھر سدھار گئیں۔بانی … Read more