سعودی عرب نے نیوم شہر میں دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جو 350 میٹر بلندی پر بنایا جائے گا۔ یہ منصوبہ 2032 تک مکمل ہوگا اور یہاں 2034 فیفا ورلڈ کپ کے میچز ہونے کا امکان ہے۔ اس اسٹیڈیم میں 46 ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی، … Read more