ہیڈ لائن: لنڈیانوالہ: کھیتوں میں جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق، سابق ایس پی گرفتار فاروق ہندل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تعینات رہ چکے ہیں وی او: فیصل آباد کے تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقہ چک 651 گ ب میں کھیتوں میں جانور گھسنے پر جھگڑا تصادم میں بدل گیا۔ ایس پی … Read more