پاکستان کی ماؤں کے نام اہم پیغام….. والدین آنکھیں کھولیں اور اپنی اولاد کی فکر کریں، ایک پیغام وقت بدلتے حالات کے ساتھ

*‏تمام ننھی بچیوں کی ماؤں کے نام درد بھری گزارش!*💥 🚨 *‏خدا کے لیے جاگ جائیں* ! ‏یہ وہ زمانہ نہیں رہا جہاں ہر گلی محفوظ اور ہر چہرہ قابل اعتبار ہے۔ *درندے اب جنگلوں میں نہیں،انسانوں کے روپ میں گلیوں میں گھوم رہے ہیں* ۔ ▪️‏اپنی ننھی بچیوں کو اکیلے دکان پر چیز لینے … Read more