ڈکیتی کی واردات میں ملوث چار پولیس کانسٹیبلان کے خلاف مقدمہ درج

پولیس ملازمین کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج چنیوٹ پولیس کے چار کانسٹیبلان کے خلاف تھانہ بھوانہ میں ڈکیتی کا مقدمہ درج ۔ اس مقدمے میں مجموعی طور پر سات ملزمان شامل ہیں، جن میں سے چار پولیس ملازمین ہیں اور تین دیگر افراد ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا … Read more