چنیوٹ
پنجاب میں دریائے چناب پر مزید نئے ڈیم بنانے کے لیے فزیبیلٹی اسٹڈی شروع کرنے کی اطلاعات، مزید چار جگہوں کا تعین کر لیا گیا،مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ جھنگ بھی شامل
دریائے چناب پر نئے ڈیمز کا منصوبہ واپڈا نے فزیبلیٹی اسٹڈی شروع کر دی تقریباً 45 لاکھ ایکڑ فٹ ذخیرے کی صلاحیت کے چاروں ڈیمز کی تعمیراتی لاگت کا تخمینہ 298 ارب روپے ہے، وزیر آباد، مڈھ رانجھا، چنیوٹ اور شاہ جیونہ کے مقام پر ڈیمز بنائے جائیں گے-
چنیوٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈپٹی کمشنر سمیت تینوں تحصیلوں کی اسسٹنٹ کمشنر خواتین اپنی خدمات سرانجام دینے میں مصروف
چنیوٹ کی تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران نے اعلیٰ انتظامی عہدوں پر قیادت سنبھال لی میڈم عائشہ رضوان بطور ڈ پٹی کمشنر جبکہ میڈم شائستہ منور جین اسٹنٹ کمشنر چنیوٹ ، میڈم حبیبہ بلال اسٹنٹ کمشنر لالیاں اور میڈم شینا اعظم اسٹنٹ کمشنر بھوانہ تعینات ہیں شہری حلقوں نے اس پیش رفت کو خواتین … Read more
چنیوٹ (اظہار سید سے) ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان نے اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ شینا اعظم، ایکسین ایریگیشن، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 طاہرہ خان اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ تحصیل بھوانہ کے علاقہ موضع ساہمل کا دورہ
چنیوٹ (اظہار سید سے)موضع ساہمل میں ممکنہ سیلابی صورتحال، ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا دورہ، انتظامات کا جائزہ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان نے اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ شینا اعظم، ایکسین ایریگیشن، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 طاہرہ خان اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ تحصیل بھوانہ کے علاقہ موضع ساہمل کا دورہ کیا، … Read more
رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال سے دئیے گئے تحائف واپس نہیں مانگے ہیں، چوہدری سجاد چدھڑ ایڈووکیٹ کی میڈیا سے گفتگو،مومنہ اقبال کو دئیے گئے تحائف کی تفصیل سامنے آگئی
چودھری ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کودیئے ہوئے تحفے واپس نہیں مانگے: چودھری سجاد چدھڑ ایڈووکیٹ ہراسمنٹ کے الزام بے بنیاد ہیں بھوآنہ (سپیشل رپورٹر) معروف قانون دان چودھری سجاد چدھڑ ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری ثاقب چدھڑ، ایم پی اے کے خلاف حالیہ دنوں سوشل میڈیا اور دیگر … Read more
خواتین کی عزتوں سے کھیلنے والا گروہ گرفتار، ریپ کیس میں پھنسوا کر بھاری رقم وصول کی جاتی، خاتون سرغنہ گرفتار
چنیوٹ: ریپ کیس کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار چنیوٹ ۔صدف نامی خاتون بلیک میلنگ گروہ کی سرغنہ تھی، پولیس چنیوٹ ۔مجبور اور غریب گھرانوں کی خواتین کو استعمال کروا کر مقدمات درج کرواتی تھی، ایف آئی آر چنیوٹ ۔ ملزمہ جھوٹے میڈیکل بنوا کر مقدمہ درج کروا کر لاکھوں روپیے بٹورتی تھی، … Read more