یونیورسٹی طالب علم کی جانب سے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر موت کو گلے لگانے کا افسوسناک واقعہ، یونیورسٹی انتظامیہ سمیت پولیس کاروائی میں مصروف

کمالیہ:
کمالیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان اویس سلطان نے یونیورسٹی آف لاہور میں مبینہ طور پر تیسری منز،ل سے چھلا-نگ لگا کر خو-د-ک-ش-ی کر لی۔ اویس سلطان شعبہ فارمیسی کے پانچویں سمسٹر کا طالب علم تھا….!!!!

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حاضری مکمل نہ ہونے پر امتحان میں بیٹھنے سے روکنے کے باعث وہ ذ،ہنی دبا،ؤ کا شکا،ر تھا۔ پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی، مزید تحقیقات جاری ہیں….!!!!

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ