زہریلی شراب پینے کا افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر چار افراد جان بحق

🚨 کمالیہ میں مبینہ زہریلی شراب پینے کا افسوسناک واقعہ، 4 افراد جاں بحق، ڈی پی او کا نوٹس کمالیہ / ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ بھسی کے علاقے موضع بھسی کاٹھیاں میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں … Read more

نہر میں ڈوبنے والے چار سالہ بچے کی لاش نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئی،ریسکیو 1122 شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ بچوں کو نہروں، دریاؤں، تالابوں اور دیگر آبی مقامات کے قریب ہرگز اکیلا نہ چھوڑیں

31 جولائی 2026 ڈروننگ کیس *ٹوبہ ٹیک سنگھ:گوجرہ: نہر میں ڈوبنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق:* ٹوبہ ٹیک سنگھ (گوجرہ): چک نمبر 368 جی بی جھیلیاں والا روڈ پر نہر میں ڈوبنے کے باعث 4 سالہ زین علی ولد غلام باہو جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ تقریباً 3 سے … Read more

ٹوبہ ٹیک سنگھ (شیخ غلام مصطفیٰ) کنوں کے کاشتکاروں کو سٹرس کے باغات کی بحالی کے سلسلے میں نواحی چک نمبر 405 مقیم پور میں ایک ٹریننگ پروگرام کا انعقاد ،اس موقع پر کنوں کے کاشتکاروں کو مفید معلومات فراہم کی گئیں

کینوں کے کاشتکاروں کی ٹرینگ کے سلسلہ میں میاں ارشد جمیل کے ڈیرہ چک نمبر 405 ج مقیم پور میں گزشتہ روز کنوں سٹرس کے باغات کی بحالی اور بیماریوں کے سلسلہ میں کسانوں کو اہم معلومات فراہم کرنے کے حوالے سے پروگرام ترتیب دیا گیا. جس میں ٹرینر شیخ محمد سعد نے سٹرس کے … Read more

گھریلو رنجش کے باعث کزن کے ہاتھوں 4 سالہ بچہ قتل، ملزمہ گرفتار

*گھریلو رنجش خونی سانحہ بن گئی، نواحی گاؤں 321 گ ب میں 4 سالہ حسن مبینہ طور پر کزن کے ہاتھوں قتل، ملزمہ گرفتار* *ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں 321 گ ب میں گھریلو تنازعہ ایک ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، جہاں چار سالہ معصوم بچے حسن کو مبینہ طور پر اس … Read more

دکان کی چھت سے لاش برآمدگی کا معاملہ، پولیس کارروائی میں مصروف

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زبیدہ مسجد روڈ پر واقع ایک فرنیچر کی دکان کی چھت سے مشتاق نامی شخص کی لاش ملی ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جلدی وہاں پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ اب وہ قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے مراحل میں ہے۔ ابھی تک موت کی … Read more

انتہائی درد ناک واقعہ میں نانی اماں کو ملنے کے لیے جانے والے چار بچے کھلے تالاب میں ڈوب کر جان بحق

انتہائی افسوسناک خبر چھانگا مانگا کے علاقے ویر سنگھ میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جہاں پانی کے تالاب میں ڈوب کر چار معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں 11 سالہ ہادیہ، 12 سالہ عمران، 12 سالہ مراد اور 9 سالہ فیضان شامل ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ بچے گرمیوں کی چھٹیاں … Read more

لاپتہ تین جوان لڑکیوں کو پولیس کی کوششوں سے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

گوجرہ۔۔سٹی پولیس کی بہترین کارکردگی و کاوش گوجرہ۔لاپتہ ہونی والی تین لڑکیوں کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا گوجرہ۔کچا گوجرہ کی تین جوان سالہ مزدور لڑکیوں کی گمشدگی کا مقدمہ خاتون کی مدعیت میں درج تھا گوجرہ۔لاپتہ ہونے والی تینوں لڑکیوں میں دو بہنیں اور ایک انکی پھوپھی شامل تھی گوجرہ۔سماجی حلقوں کی … Read more

گھریلو تنازعہ خونی تصادم میں تبدیل، باپ نے کلہاڑی کے پے درپے وار کرکے اپنے جواں سالہ بیٹے کی جان لے لی

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ چٹیانہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 315 گ ب میں اپنے جواں سالہ بیٹے کو کلہاڑیوں کے وار سے بیدردی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارنے والے شقی القلب باپ کی فائل فوٹو نماز پڑھنے کے بعد یہ کام کیا گیا😢🙏 : مائیں بچوں کو ذبح کر رہی ہیں باپ بیٹوں … Read more

تالاب میں ڈوب کر نوجوان جان بحق، مشتعل ورثاء نے ریسکیو 1122 گاڑی کے شیشے توڑ دیئے،شہری تالابوں ،نہروں اور گہرے پانی میں نہانے کےلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ریسکیو 1122

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تالاب میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق، مشتعل ورثاء نے ریسکیو گاڑی کے شیشے توڑ دیے وی او: ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی چک نمبر 297 گ ب میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 17/18 سالہ غلام مصطفیٰ نجی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ اہل خانہ کے مطابق … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تیز رفتار ٹرالی ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جان،افسوسناک واقعہ دھمہ بنگلہ گوجرہ روڈ پر پیش آیا، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

گوجرہ: جھنگ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق گوجرہ: جھنگ روڈ پر دھمہ بنگلہ کے قریب ایک انتہائی المناک اور دلخراش ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چک … Read more