پریس ریلیز
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معذور افراد میں ویل چیئر تقسیم کرنے کے لیے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر
جماعت اسلامی کے راہنما میاں محمد زبیرنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
ہمارا نصب العین دکھی انسانیت کی خدمت کے ذریعے رضا الہی کاحصول ہے-
اسی مقصد کوحاصل کرنے کے لیے
جماعت اسلامی پاکستان کا فلاحی ادارہ الخدمت فاؤنڈیشن عوام کی خدمت کے لیے ہر میدان میں مصروف عمل ہے
آج بھی 18
معذور افراد میں مفت ویل چیئرز تقسیم کی گئی ہیں
اس موقع پر سابق یوسی ناظم کیپٹن ڈاکٹر مقبول احمد ،سیاسی وسماجی شخصیت سابق صدر انجمن تاجران حاجی محمد فیاض فیضی ،میاں وکیل احمد والخدمت والنٹیئر کی کثیر تعداد بھی موجود تھی –
میاں وکیل احمد
جنرل سیکرٹری
جماعت اسلامی
زون ٹوبہ ٹیک سنگھ
شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +