فائرنگ کی زد میں آکر معروف نوجوان قتل، اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے، مقتول کے ورثاء سراپا احتجاج، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس حکام

فائرنگ کی زد میں آکر معروف نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا، ورثاء سراپا احتجاج

جھنگ روڈ محبوب نگر کے قریب گورچھا والا سولنگ پر فائرنگ کا واقعہ۔۔۔
فائرنگ کی زد میں آ کر 21 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا، پولیس پولیس ذرائع کے مطابق احد حسن گورچھہ نامی 21 سالہ نوجوان میڈیکل سٹور سے چھٹی کے بعد گھر جا رہا کہ فائرنگ کی زد میں آ گیا،

مقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کردی، ایس پی انویسٹیگیشن شوکت علی، ایس ڈی پی او منصور خان بلوچ، ایس ایچ او سٹی خلاص خان بھی ہسپتال پہنچ گئے، پولیس افسران کا جلد ملزمان کو گرفتار کرنے کا عیادہ، مقتول احد حسن کی عید کے بعد شادی طے تھی۔۔۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +