باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے سے جانبحق، مبینہ طور پر گھر میں راشن نہ ہونے کی وجہ سے مزدوری کےلئے نکلے باپ بیٹا گھر راشن لانے کے بجائے مردہ حالت میں گھر واپس آگئے

خوشاب
باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کے دوران کرنٹ لگنے سے جانبحق،

خوشاب میں محنت کش بیٹے کو ساتھ لے کر کام کے لیے گھر سے نکلنے لگا تو بیوی کو کہا، “اج پیسے لبھ جان گے، بچیاں واسطے کوئی چنگی شے بنا لئیں۔۔۔

باپ بیٹا سوئمنگ پول کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک پانی میں کرنٹ آگیا اور دونوں باپ بیٹا سوئمنگ پول کے پانی میں ہی دم توڑ گئے۔

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +