خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیر اہتمام ورلڈ ڈسیبلٹی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر میڈم شمانا اجمل کی کاوشوں کو سراہا گیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ خوشاب کے زیر اہتمام ورلڈ ڈسیبلٹی ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈسٹرکٹ خوشاب میڈم شبانہ اجمل نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ اس کی صدارت سوشل ویلفیئر … Read more

فکر اقبال فاونڈیشن اور آرٹس اینڈ ڈیزائین کیمپس پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ” اقبال اور نسل نو” کے حوالے سے تقریب کا انعقاد،ڈاکٹر سمیراکی زیر سرپرستی طلباء و طالبات سیمت دیگر اہم شخصیات کی شرکت، رپورٹ راجہ نور الہی عاطف

فکر اقبال فاونڈیشن اور آرٹس اینڈ ڈیزائین کیمپس پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ” اقبال اور نسل نو” کے حوالے سے تقریب کا انعقاد- خصوصی تحریر: راجہ نورالہی عاطف فکر اقبال فاونڈیشن اور آرٹس اینڈ ڈیزائین کیمپس پنجاب یونیورسٹی کی مشترکہ کاوش”اقبال اور نسل نو” کےموضوع پر تقریب منعقد کی گئی۔ نوجوان نسل میں فکر … Read more

پٹرولنگ پولیس اے ایس آئی ظفر اقبال کی ایمانداری کے چرچے، غیر ملکی و ملکی کرنسی سے بھرا بیگ اصلی مالک تک پہنچا دیا، رپورٹ راجہ نور الہی عاطف

پٹرولنگ پولیس اے ایس آئی ظفر اقبال کی ایمانداری کے چرچے – خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)پٹرولنگ پوسٹ پیل چوک کے اے ایس آئی ظفر اقبال معہ ٹیم نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی دوران گشت پٹرولنگ پوسٹ پیل چوک کو ایک کالے رنگ کا بیگ ملا۔ جس کو چیک کیا تو اس … Read more

نوشہرہ سون سکیسر:ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب ملک عبدالرحمن کی زیر صدارت پٹرولنگ پولیس خوشاب کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی جاری کر دی گئی، رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان بیوروچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

نوشہرہ سون سکیسر(نمائندہ آن لائن)ڈی ایس پی پٹرولنگ خوشاب ملک عبدالرحمن کی زیر صدارت پٹرولنگ پولیس خوشاب کی ماہ ستمبر 2024 کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جس میں پٹرولنگ پولیس خوشاب نے ماہ اگست 2024 میں ناجائز اسلحہ کا01 مقدمہ درج کرایا منشیات کے 04 مقدمات درج کرائے اور 60 لیٹر شراب برآمد کی … Read more

نوشہرہ سون سکیسر:اساتذہ کی لگن اور محنت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے نجی کالج میں تقریب کا انعقاد، سابق صوبائی وزیر،ایم پی اے ملک محمد آصف بھا کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی، رپورٹ ملک زاہد فاروق اعوان بیوروچیف پاکستان ان لائن نیوز نیٹ ورک

نوشہرہ سون سکیسر(ملک زاہد فاروق )اساتذہ کی لگن اور محنت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عالمی یوم اساتذہ کے حوالے سے نجی کالج میں منعقدہ تقریب کا انعقاد کیا گیا سابق صوبائی وزیر،ایم پی اے ملک محمد آصف بھا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی- انہوں نےقوم کی ترقی میں تعلیم کی اہمیت … Read more

سربراہ سنی علماء کونسل مولانا محمد احمدلدھیانوی نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی اسلامی ملک ہے اور ہم مسلمان اس کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، صدر سنی علماء کونسل پاکستان مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ ہم قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی کی قیادت میں صحابہ کرام ؓاور اہلیبت کا دفاع کرتے رہیں گے، رپورٹ راجہ نور الہی عاطف

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سنی علماء کونسل خوشاب کے زیر اہتمام عید گاہ خوشاب میں سالانہ سیرت النبیﷺ و شان صحابہؓ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ سنی علماء کونسل مولانا محمد احمدلدھیانوی نے کہا کہ پاکستان ایک نظریاتی اسلامی … Read more