جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ)میاں ثاقب علی جنجوعہ کو سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر جنجوعہ اتحاد ویلفیئر کے راہنماؤں سمیت جنجوعہ برادری کے سرکردہ شخصیات اور دوست احباب نے مبارکباد دی ہے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ڈاکٹر احسن نواز جنجوعہ صدر میاں اسحاق شاہد جنجوعہ مرکزی رہنما میاں سلیم اختر جنجوعہ میاں فاروق جنجوعہ میاں لیاقت علی جنجوعہ تحصیل صدر اٹھارہ ہزاری میاں ناصر محمود جنجوعہ میاں یسین جنجوعہ ضلعی صدر یوتھ ونگ میاں شاہنواز جنجوعہ تحصیل صدر جھنگ میاں عبدالقدوس جنجوعہ میاں آصف سیماب میاں سمیع اللہ جنجوعہ حکیم عثمان طاہر جنجوعہ فاروق شاہد جنجوعہ میاں سلیم جنجوعہ حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے میاں ثاقب علی جنجوعہ کو سب انسپکٹر پرموشن ملنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے –

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکیم طاہر محمود جنجوعہ چیئرمین جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ نے کہا کہ ثاقب علی سب انسپکٹر انتہائی ملنسار اور شفیق انسان ہیں وہ ایک فرض شناس اور ایماندار افیسر ہیں وہ ہمیشہ میرٹ کی بنیاد پر کام کرتے ہیں ہم امید کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ کی طرح میرٹ پر کام کریں گے اور غریب کو انصاف فراہم کریں گے خوشی کے اس موقع پر جنجوعہ اتحاد ویلفیر جھنگ کی پوری ٹیم اپکو مبارکباد پیش کرتی ہے اور ۔نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں-

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +