سرگودھا: ٹرین کی زد میں آکر 14 بکریاں ہلا,ک
سرگودھا میں شاہ پور کے قریب افسو,سناک واقعہ پیش آیا، جہاں ٹرین کی ز,د میں آکر 14 بکریاں ہلا,ک ہوگئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چرواہا بکریوں کو لے کر جا رہا تھا کہ اسی دوران بکریاں ریلوے ٹریک پر آگئیں اور تیز رفتار ٹرین کی ز,د میں آ گئیں۔
#سرگودھا #شاہ پور #نیوز #بریکنگ نیوز #پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک #افسوسناک واقعہ