کراچی سے حویلیاں جاتے ہوئے شورکوٹ کینٹ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کے ڈبے پٹڑی سے اتر گئے،آپ اینڈ ڈاؤن ریلوے ٹریک وقتی طور پر بند، بحالی کے لیے انتظامات کئے جا رہے ہیں

کراچی سے حویلیاں جانے والی 11-اپ ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی ایک مسافر وین اور پاور وین شورکوٹ کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس سے . اپ اور ڈاؤن ٹریک ریلوے ٹریفک کیلئے بند ہوگئے ہیں ۔خانیوال سے ریلیف کرین کے ذریعے بحالی کا کام شروع ہوگا،ریلوے ذرائع