آئس کا نشہ کرنے سے منع کیوں کیا ،بدبخت نوجوان نے فائرنگ کرکے دو بھابھیوں اور تین بچوں سمیت 5 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

*انتہائی افسوس ناک!*

ہنگو : گھر والوں کے مبینہ طور پر نوجوان کو آئس نشہ کرنے سے منع کرنے پر، نوجوان کی اپنے ہی گھر کے افراد پر فائرنگ٬ دو بھابھیوں اور تین بچوں سمیت 5 افراد کو قتل کر دیا۔ ذرائع

ہنگو کے علاقے سروخیل میں گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی پی او صلاح الدین کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔