خوفناک سڑک حادثے میں 8 باراتی جان بحق متعدد زخمی

*عارف والا المناک حادثہ کوسٹر میں 30 باراتی سوار تھے جاں بحق ہونیوالے باراتیوں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی*بورے والا والا روڈ پر حادثہ

عارف والا: بورے والا روڈ پر چک 165 ای بی کے قریب منی بس اور آئیل ٹینکر کے درمیان تصادم 6 افراد ہلاک، 10 سے زائد زخمی ریسکیو

عارف والا: منی بس میں 25 سے 30 افراد سوار تھے، ریسکیو

عارف والا: ریسکیو اور پولیس کی جانب سے لاشوں اور مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ

عارف والا: منی بس ملتان سے پاکپتن جا رہی تھی، ریسکیو