غربت یا ناچاقی سنگ دل ماں نے اپنے ہی دو جگر کے ٹکڑوں کو تیزاب پیلا کر ابدی نیند سلا دیا، خود کشی کرنے کی کوشش

سنگدل ماں نے اپنے ہی دو جگر کے ٹکڑوں کو تیزاب پیلا کر ابدی نیند سلا دیا، خود کشی کی کوشش –

کھاریاں: سنگدل ماں نے اپنے 2 لخت جگر کو تیزاب پلا کر قتل کر دیا، پولیس

کھاریاں: بچوں میں 6 سالہ آہل، 7 سالہ ساہل شامل، لاشیں گھر سے برآمد، پولیس –

کھاریاں: دونوں بچوں کی لاشیں سرکاری ہسپتال ڈنگہ منتقل، پولیس

کھاریاں: ملزمہ نے خود کو بھی گلہ میں پھندا ڈال کر خود کو مارنے کی کوشش کی،پولیس-

پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment