بوری میں بند کرکے ساتویں کلاس کے طالب علم کی اغواء کی کوشش

بوری میں بند کرکے ساتویں کلاس کے طالب علم کی اغوا کی کوشش –

سوات:خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں ساتویں جماعت کے طالب علم عثمان کو اغواء کرنے کی کوشش

سوات:طالبعلم سکول جارہارتھا کہ دو افراد نے تشدد کرکے بوری میں بند کردیا-

سوات:ملزمان کا بچے پر شدید تشدد کرکے زخمی کردیا

سوات:بچے کے چیخ وپکار کی وجہ سے مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی

سوات:پولیس بچے کو بوری سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا –

سوات:پولیس نے اغواء کار دو ملزمان نجیب اللہ اور آختر کو گرفتار کرلیا

سوات:ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع:پولیس

عبدالصمد ایف خان خیل –

پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment