بھیک مانگنے والے بچوں کے ساتھ بدفعلی کا افسوسناک واقعہ،
اسلام آباد بھیک مانگنے والے بچوں سے زیادتی کا الزام , سب انسپکٹر گرفتار
تھانہ شمس کالونی سب انسپکٹر صہیب پاشا نے پمز اسپتال سے دو بچوں کو اٹھایا، ذرائع –
صہیب پاشا نے بچوں کو دو دن اپنے پاس رکھا اور کسی ریکارڈ کا حصہ نہ بنایا۔ پولیس ذرائع
12 سالہ عبداللہ اور 11 سالہ عبد الرحمٰن تھانہ شمس کالونی میں بدفعلی کا نشانہ بنایا، ذرائع
صہیب پاشا نے بچوں پر جوتیوں اور لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا پولیس ذرائع –
تشدد اور زیادتی کے بعد صہیب نے بچوں کو ایدھی سنٹر چھوڑ دیا۔ پولیس ذرائع
صہیب پاشا کو گاڑی میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے گشت پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑا، ذرائع
–
شعیب پاشا کے خلاف ایف آئی آر درج کر رہے ہیں، ڈی آئی جی علی رضا
سب انسپکٹر شعیب پاشا کو نوکری سے برخاست کریں گے، علی رضا-
پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +