چنیوٹ: ریپ کیس کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والی خاتون گرفتار
چنیوٹ ۔صدف نامی خاتون بلیک میلنگ گروہ کی سرغنہ تھی، پولیس
چنیوٹ ۔مجبور اور غریب گھرانوں کی خواتین کو استعمال کروا کر مقدمات درج کرواتی تھی، ایف آئی آر
چنیوٹ ۔ ملزمہ جھوٹے میڈیکل بنوا کر مقدمہ درج کروا کر لاکھوں روپیے بٹورتی تھی، ایف آئی آر –

چنیوٹ: صدف گینگ کی جانب سے مختلف تھانوں میں زیادتی کی مقدمات درج کروائے گئے۔
چنیوٹ ۔ ساجدہ نامی خاتون نے تفتیش کے دوران صدف نامی گینگ کا انکشاف کیا ایس ایچ او صدر حق نواز کھرل
چنیوٹ ۔تھانہ صدر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمہ سے مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا۔