24سالہ طالبہ کا ہاسٹل کی چھت سے کود کر مبینہ طور خودکشی کرنے کا افسوسناک واقعہ، مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر خودکشی یا قتل کا معاملہ کی تحقیقات میں مصروف

24 سالہ طالبہ کا ہاسٹل کی چھت سے کود کر مبینہ طور خودکشی کرنے کا افسوسناک واقعہ –

فیصل آباد۔ سیکنڈ ایئر کی طالبہ سفینہ حنیف نے ہاسٹل کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی

فیصل آباد۔ چوبیس سالہ طالبہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

فیصل آباد۔ خود کشی ہے یا قتل معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔پولیس

تھانہ گلبرگ کے علاقہ دھوبی گھاٹ میں واقعہ ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے ہاسٹل کی چھت سے کود کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی گلبرگ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment