گھریلو جھگڑے پر بدبخت باپ نے اپنے ہی دو جگر کے ٹکڑوں سمیت بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا
ملتان: ملتان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعہ
ملتان:گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیوی اور دو بچوں کو گولیاں مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔
ملتان:خاتون کی حالت نازک باپ اور بچے موقع پر جانبحق ہوگئے
ملتان:سابق ایم پی اے طارق نعیم اللہ کے بیٹے معروف نے اپنی کار میں بیوی بچوں کو بٹھایا
ملتان:پسٹل سے پہلے دونوں بچوں اور بیوی کو گولی ماری پھر اپنے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
ملتان:وقوعہ کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی
ملتان:واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان
ملتان:معروف سابق ایم پی اے مرحوم طارق نعیم اللہ کا بیٹا تھا