بیمار بیٹی کے ساتھ ہسپتال جانے والی خاتون کو واش روم داخل ہوتے ہی مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ کی جانب سے زبردستی گھس کر زیادتی کرنے کا افسوسناک واقعہ، رپورٹ حامد علی سلطانی

بیٹی کے ساتھ ہسپتال جانے والی خاتون کو واش روم استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا، مبینہ طور پر سیکورٹی گارڈ کے ہوس کا نشانہ بن گئیں –

راولپنڈی بے نظیر بھٹو اسپتال کے بیت الخلاء میں سیکورٹی گارڈ کی خاتون سے زیادتی

خاتون اسپتال میں داخل 9 سالہ بیٹی کے اٹینڈنٹ کے طور اسپتال آئی تھی

متاثرہ خاتون واش روم گئی سیکورٹی گارڈ زبردستی واش روم گھس گیا –

واقعہ بارے اسپتال ہے عملہ کو بھی آگاہ کیا،ہیند سینیٹائزر بھی پی لیا

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ملزم شاہزیب خان کو گرفتار کرلیا ہے
تفتیش جاری ہے
پولیس-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment