خاتون کا ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار

خاتون کے ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار۔۔۔

تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کافی تگ ودو کے بعد ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا۔۔۔

قبل ازیں ڈی پی او محمد علی وسیم نے وقوعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزم کوفوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی تھی۔۔۔

ملزم کے خلا ف مقدمہ نمبر 873/24 تھانہ کوٹ سلطان درج ہوچکا ہے۔۔۔

ملزم اعجاز نے علاج معالجہ کےلئے آنے والی خاتون کے ہاتھ پاؤں جلائے تھے۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان اور ان کی ٹیم کو بروقت کاروائی۔۔۔

پولیس ٹیم کو کاروائی کر کے ملزم گرفتار کرنے پر ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی شاباش اور نقد انعام کا اعلان۔۔۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment