جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سب انسپکٹر عنصر عباس سپرا کی تھانہ کوتوالی میں دوسری بار تعیناتی، عوامی حلقوں میں خوش آئند قرار ،جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں مزید تیز کرنے کا اعادہ، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

سب انسپکٹر عنصر سپرا کو دوبارہ ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا

علاقے میں امن وامان کی بہتری کی توقعات، عنصر سپرا کی قیادت میں

دیا ہے اور کہا ہے کہ علاقے میں کسی بھی قسم کے قانون شکن عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ شہری حلقوں کو اُمید ہے کہ ان کی قیادت میں تھانہ کوتوالی ایک بار پھر پھر مثالی مثالی پولیس پولیس ا اسٹیشن کا کا در درجہ حاصل کرے گا اور عوام کا اغذ عوام کا اعتماد پولیس پر ا پر مزید مضبوط ہو گا-

SHO

جھنگ ( شیخ عرفان حیدر سے ) جھنگ پولیس میں تبادلوں اور تعیناتیوں کے سلسلے میں سب انسپکٹر عصر سپرا کو دوبارہ ایس ایچ او تھانہ کو توالی جھنگ تعینات کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع ذرائع – کے مطابق عنصر سپرا اس سے قبل بھی تھانہ کو توالی میں بحیثیت ایس ایچ او خدمات انجام دے چکے ہیں اور اپنے مؤثر انتظامی صلاحیتوں، جرائم کے خلاف سخت حکمت عملی اور بہترین عوامی رابطوں کی بدولت نمایاں کار کردگی دکھا چکے ہیں۔

عوامی، سماجی اور کاروباری حلقوں نے ان کی دوبارہ تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ ان کے تجربے اور قیادت میں علاقے میں امن و امان کی صور تحال مزید بہتر ہو گی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ عنصر سپرا کی سابقہ تعیناتی کے دوران تھانہ حدود میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی تھی،

جبکہ عوام کو پولیس سے فوری انصاف کی فراہمی میں بہتری آئی تھی۔ پولیس افسران کے مطابق ایس ایچ او عصر سپرانے عہدہ سنبھالتے ہی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا عندیہ دیا ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +