مرد حضرات اب ہو جائیں خبردار..! پارلیمنٹ نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بڑی قانونی ترمیم منظور کرلی ،رپورٹ لبنی خان سیال بیورچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک

*………..* ⚖️ _*LAW CLINIC*_ ⚖️ *………..*

رپورٹ :لبنی خان سیال بیورچیف پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک اسلام آباد…..

*بیوی کو طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی پر 3 سال قید ہو گی، گالی دینے، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہو گا، بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کو ساتھ رکھنا بھی جرم قرار، بیوی کو گھورنے پر بھی سزا ہو گی۔ پارلیمنٹ سے قانون منظور*

*………..* ⚖️ _*LAW CLINIC*_ ⚖️ *………..*

شیخ غلام مصطفیٰ چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +